وارڈن کا شہری پر اہلخانہ کے سامنے تشدد، اعلیٰ حکام سے کارروائی کی اپیل

وارڈن کا شہری پر اہلخانہ کے سامنے تشدد، اعلیٰ حکام سے کارروائی کی اپیل

  

لاہور (کر ائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں وارڈن کا شہری پر اس کے اہلخانہ کے سامنے مبینہ طور پر تشدد، شہری نے اعلیٰ حکام سے اس کے خلاف کاروائی کی اپیل کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق مال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے شہری قلب عباس پر مبینہ تشدد کیااور کپڑے پھاڑ دئے،چہرے پر زخم بھی آئے۔ شہری قلب عباس کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن نے ان پر اہلخانہ کے سامنے تشدد کیا۔

مزید :

علاقائی -