عثمان والا : ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائی ، مختلف مقامات پر4 کلینک سیل

عثمان والا : ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائی ، مختلف مقامات پر4 کلینک سیل

  

منڈی عثمان والا (نمائندہ خصوصی ) عثمان والا میں پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی کی کاروائی مختلف مقامات پر عطائیوں کے4 کلینک سیل ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان والا کے نواح روڈے اور پیال کلاں میں عطائیوں کے کلینک سیل کر دئیے گئے اور دوسری طرف مین بازار عثمان والا کے تمام عطائی اپنے اپنے کلینک بند کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

مزید :

علاقائی -