ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطا بق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 79 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔مرکزی بینک کے ذخائر 20 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 26 کر و ڑ ڈالر ہو گئے ہیں جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 14 کروڑ ڈالر اضافے سے 6 ارب 53 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

زرمبادلہ ذخائر

مزید :

صفحہ اول -