خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے خالد جاوید کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا، اوشتراوصاف نے گزشتہ روز استعفیٰ دیا، تفصیلات کے مطابق قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے خالد جاوید کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان کی تقرری کی باقاعدہ منظو ر ی دیدی اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اٹارنی جنرل کا عہدہ گزشتہ روز اوشتراوصاف کے استعفیٰ دینے سے خالی ہو گیا تھا، جن کا استعفیٰ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے منظور کرتے ہوئے نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کو تعینات کر دیا۔
خالد جاوید

مزید :

صفحہ اول -