اے پی این ایس کا روزنامہ اپیل کراچی کے ایڈیٹر شیر محمد کھاوڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اے پی این ایس کا روزنامہ اپیل کراچی کے ایڈیٹر شیر محمد کھاوڑ کے انتقال پر ...

  

کراچی ( خصوصی رپورٹ )آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدرحمید ہارون اور سیکرٹری جنرل ،سرمد علی نے عہدیداروں اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ اپیل کراچی کے ایڈیٹر شیر محمد کھاوڑ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے ارکان ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -