سعودی فرمانروا کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے 150ٹن کھجوروں کا تحفہ

سعودی فرمانروا کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے 150ٹن کھجوروں کا تحفہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)سعودی فرمانروا نے پاکستانی عوام کیلئے 150ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے، سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب برادری اسلامی ملکوں میں پاکستان کو سرفہرست رکھتا ہے، جبکہ جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے کہا کہ یہ تحفہ پاکستان کے نادار طبقات تک پہنچایا جائے گا۔ سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -