بلوچستان ، نگراں وزیرداخلہ تبدیل ،آغا عمر احمد بنگلزئی کو قلمندان تفویض

بلوچستان ، نگراں وزیرداخلہ تبدیل ،آغا عمر احمد بنگلزئی کو قلمندان تفویض

  

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستان کے نگراں وزیرداخلہ کو تبدیل کردیاگیا ،عنایت کاسی ایڈووکیٹ کی جگہ آغا عمر احمد بنگلزئی کو وزارت داخلہ وقبا ئلی امور اور جیل خانہ جات کا قلمدان سونپ دیا گیا جبکہ عنایت کاسی ایڈووکیٹ کو قانون و پارلیمانی امور، کھیل و ثقافت کے قلمدان سونپ دئے گئے ہیں۔

وزیر داخلہ تبدیل

مزید :

علاقائی -