پی ایس پی 24 جون کو قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرے گی

پی ایس پی 24 جون کو قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی) پاک سر زمین پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اور مرکزی نیشنل کونسل کا اہم اجلاس پاکستان ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس پی 24 جون کو نور گراؤنڈ میں پورے پاکستان سے اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کا اعلان کر ے گی۔پاک سر زمین پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اور مرکزی نیشنل کونسل کا اہم اجلاس پاکستان ہاؤس میں منعقدہوا ۔اجلاس میں 24 جو ن کو نور گراؤنڈ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیااوراجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس پی 24 جون کو نور گراؤنڈ میں پورے پاکستان سے اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کا اعلان کرے گی۔
پی ایس پ

مزید :

علاقائی -