فاروق ستار کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

فاروق ستار کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی ) کراچی کی مقامی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 20 ہزار کے 2 مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ فاروق ستار کے خلاف تھانہ نیو ٹان اورسولجربازارمیں مقدمات درج ہیں جن کے خلاف انہوں نے عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی ۔
فاروق ستار

مزید :

علاقائی -