کیلاشی خواتین کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

کیلاشی خواتین کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

  

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال کی لیڈی پولیس نے کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) چترال کے مطابق لیڈی پولیس سے گرفتاری کا مقصد ملزم کو احساس دلانا تھا کہ چترال کی خواتین کمزور نہیں۔ملزم ایمل خان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔

ایمل خان

مزید :

علاقائی -