المکہ سلمان ٹورز اینڈ ٹریولز کے چیف ایگزیکٹو الحاج احمد مغل کے بہنوئی حاجی محمد شہزاد انتقال کر گئے

المکہ سلمان ٹورز اینڈ ٹریولز کے چیف ایگزیکٹو الحاج احمد مغل کے بہنوئی حاجی ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارتِ مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر المکہ سلمان ٹورز اینڈ ٹریولز کے چیف ایگزیکٹو الحاج احمد مغل کے بہنوئی حاجی محمد شہزاد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے اُن کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رابطہ احمد مغل 0300-8493882۔

مزید :

صفحہ آخر -