بے نظیر نے جان کا نذرانہ دیکر جمہوریت کو پروان چڑھایا،بیلم حسنین

بے نظیر نے جان کا نذرانہ دیکر جمہوریت کو پروان چڑھایا،بیلم حسنین

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو بے نظیر بھٹو شہید کے جنم دن کی مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ آج اکیس جون نے دن پاکستان کی سر زمین پر ایک عظیم خاتون نے جنم لیا تھاانہوں نے کہا کہ بے نظیر شہید نے اپنی جان کا نذرانہ دیکر جمہوریت کو پروان چڑھایا ان کی سالگرہ کا دن بلا شبہ ہمارے لئے ایک خوشی کا دن ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -