این اے 126(ق) لیگ کے میاں منیر کے کاغذات مسترد ہونے پر احتجاج

این اے 126(ق) لیگ کے میاں منیر کے کاغذات مسترد ہونے پر احتجاج

  

لاہور(جنرل رپورٹر) حلقہ این اے 126سے مسلم لیگ(ق) کے امیدوار میاں منیر کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف گزشتہ روز اچھرہ پر اہل علاقے نے احتجاج کیا، مظاہرین کی قیادت مقامی راہنماؤں سہیل انور چیمہ، قاضی ندیم ، میاں محمد عارف، میاں عمر آفتاب نے کی انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام اپنے امیدوار میاں منیر کی حمایت کرتے ہیں ان کے خلاف کاغذات مسترد مافیا نے کرائے جس کی مذمت کرتے ہیں فیصلے تک نظرثانی کی جائے اور کاغذات اپیل میں منظور کئے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -