اورئینٹل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی

اورئینٹل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی

  

لاہور( پ ر) اورئینٹل ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ لاہور کے زیراہتمام فاؤنٹین لاہور میں عید ملن کی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں معززین واراکین نے بھر پور شرکت کی۔ڈاکٹر سید محمد عمران مرتضیٰ شاہ نے تقریب کی صدارت کی۔اور مہمان خصوصی الحاج چودھری محمد طفیل احمد،ڈکٹر محمدربنواز خانزادہ اور میاں غلام اللہ خان جوئیہ ایڈووکیٹ تھے۔مقررین میں محمد مقصود احمدچغتائی، نادیہ رسول خان،محمد شفیق الرحمن،سید قمر عباس اور معروف شاعر محمد اقبال راہی تھے،حکیم محمد سلیم اختر نے عید ملن کے حوالے سے اشعار سنائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -