برازیل کے نیمارجونیئرفٹ کوسٹاریکاکیخلاف کھیلیں گے

برازیل کے نیمارجونیئرفٹ کوسٹاریکاکیخلاف کھیلیں گے

  

سوچی(نیٹ نیوز)برازیل کے نیمارجونیئرفٹ ہوگئے۔برازیلین فٹبال فیڈریشن نے نیمارکے حوالے سے کہاہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور انہوں نے ٹریننگ سیشن میں بھی شرکت کی ہے۔فیڈریشن کے مطابق نیمارنے ہلکی پھلکی ٹریننگ کی ہے اور وہ کوسٹاریکاکیخلاف ٹیم کو دستیاب ہونگے۔ فیڈریشن نے سٹارفٹبالرکی ٹریننگ کرتے تصویر بھی ٹوئٹرپر شیئرکی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -