حاجی فضل مالک کی والدہ بقضائے الہیٰ انتقال کرگئیں

حاجی فضل مالک کی والدہ بقضائے الہیٰ انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) سی این جی ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے وائس چئیرمین پاپولرسی این جی جالہ وانان کے ایم ڈی حاجی فضل مالک کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کواماندرہ کے مقامی قبرستان میں ہزاروں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ پاپولرپیٹ بٹ خیلہ کے حاجی عمرخالق ،حاجی عبدالخالق ،حاجی فضل ستار ،حاجی خالق ایاز کی بھی والدہ جبکہ عمرواحد ،عدنان خان، عباس خان ،شہاب خان ،نعمان خان ،منیب خان کی بھی دادی جبکہ پاپولرگلاس کے ایم ڈی نثاراکبرخان اورناصر خان کی نانی تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے ہزاروں کے تعدادمیں شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -