گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے ہاسٹل میں بجلی اورپانی کی عدم فراہمی کے خلاف طلباء نے احتجاجاًمین گیٹ بند

گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے ہاسٹل میں بجلی اورپانی کی عدم فراہمی کے خلاف ...

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے ہاسٹل میں بجلی اورپانی کی عدم فراہمی کے خلاف طلباء نے احتجاجاًمین گیٹ بندکردیا‘بعدازاں مزاکرات کے بعد گیٹ کوکھول دیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں بجلی نہ ہونے اورپانی کی عدم دستیابی کے خلاف طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے سٹی کیمپس کے مین گیٹ کو بندکردیاجس سے لوگوں اورطلباء کوسخت تکلیف کا سامناکرناپڑا۔بعدازاں انتظامیہ نے مزاکرات کرکے گیٹ کوکھلوادیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -