ملی مسلم لیگ کے ملک بھر میں کل 265 امیدواران الیکشن میں حصہ لیں گے

ملی مسلم لیگ کے ملک بھر میں کل 265 امیدواران الیکشن میں حصہ لیں گے

  

ملتان(سٹی رپورٹر)ملی مسلم لیگ کے ملک بھر میں کل 265 امیدواران الیکشن میں حصہ لینگے ۔ملی مسلم لیگ کے 80 امیدواران قومی(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

اسمبلی کی نشستوں پر میدان میں ہیں جبکہ 185 امیدواران صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیئے میدان میں ہیں ، ملی مسلم لیگ تحریک اللہ اکبر سے الحاق کی وجہ سے انکے انتخابی نشان کرسی سے الیکشن لڑے گی ۔

ملی مسلم لیگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -