حاجی نورزادہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی نورزادہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی گاؤں درگئی مہردی کے حاجی نورزادہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -