بٹ خیلہ ،موٹرسائیکل حادثے میں نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدیدزخمی

بٹ خیلہ ،موٹرسائیکل حادثے میں نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدیدزخمی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈگاؤں تھانہ میں موٹرسائیکل حادثے میں نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدیدزخمی مالاکنڈلیویز نے ابتدائی رپورٹ درج کردی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی گاؤں تھانہ میں دوموٹرسائیکل کے مابین تصادم ہواجس کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل سوار واصف ولد حنیف استاذموقع پرجاں بحق جبکہ اصف شدیدزخمی ہوگئے مالاکنڈلیویز فورس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -