مختلف شہروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں ایک سے تین گھنٹے کی تاخیر کا شکار
ملتان (خصوصی رپورٹر)کراچی سے آنے والی 6کراچی جانے والی ایک ،راولپنڈی سے مہر ایکسپریس اور کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
ایک سے تین گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچیں،کراچی کیلئے زکریا اور لاہور کے لئے ملتان ایکسپریس بروقت روانہ کی گئی۔
ٹرینیں تاخیر