ڈیرہ ، آئل ٹینکرسڑک پرالٹ گیا ‘ٹریفک اہلکار جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)بلوٹ شریف اڈہ کے قریب آئل ٹینکرسڑک پرالٹ گیا ‘ٹریفک اہلکار جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ہزاروں لیٹرپٹرول لے کرجانے والے آئل ٹینکربلوٹ شریف اڈہ کے قریب اچانک سڑک پر الٹ گیالیکن خوش قسمتی سے پٹرول روڈ پرنہیں گرالیکن آئل ٹینکر گرنے سے روڈ مکمل بندہوگیا جس سے لوگوں کوسخت تکلیف کاسامناکرناپڑا۔بعدازاں آئل ٹینکر کو امدادی سرگرمیوں کے بعد روڈ سے ہٹادیاگیا۔