2018ء کا طویل ترین دن آج ہوگا‘ کل سے رات کا دوانیہ بڑھنا شروع ہوجائیگا

2018ء کا طویل ترین دن آج ہوگا‘ کل سے رات کا دوانیہ بڑھنا شروع ہوجائیگا

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) سال کا طویل ترین دن آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 22جون کو سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کا(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

دورانیہ 14گھنٹے 9منٹ ہوگا۔ تاہم کل سے دن کے مقابلے میں رات کا دورانیہ بڑھنا شروع ہوجائے گا اور دن کا دورانیہ کم ہونا شروع ہوجائیگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -