ایم ایم اے کا قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم میں جلسہ عام 29 جون کو ہوگا

ایم ایم اے کا قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم میں جلسہ عام 29 جون کو ہوگا

  

ملتان(سٹی رپورٹر)ایم ایم اے کا قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم میں جلسہ عام 29 جون کو ہوگا ، جس کیلئے ایم ایم میں شامل جماعتوں کے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

ضلعی سربراہان پر مشتمل مرکزی انتظامیہ کمیٹی کے علاوہ دیگر تمام امور کیلئے 20 کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ، میاں آصف محمود اخوانی کا کہنا ہے کہ 29 جون کا جلسہ تاریخی ہو گا اور دینی جماعتوں کا اتحاد قوت بن کر سامنے آئے گا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -