جماعت اسلامی یوتھ کراچی کا اجلاس 26 جون کو ہو گا

جماعت اسلامی یوتھ کراچی کا اجلاس 26 جون کو ہو گا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے آئی یوتھ کراچی کے ترجمان کے مطابق جے آئی یوتھ کراچی کی لیگل ایڈ کمیٹی کا اجلاس 24 جون بروز اتوار رات8:00 بجے ادارہ نور حق دفتر جماعت اسلامی کراچی میں ہو گا۔ علاوہ ازیں جماعت اسلامی یوتھ کراچی کی کونسل کا اجلاس 26 جون بروز منگل بعد نماز مغرب مرکزی دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نور حق میں ہو گا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -