کلرسیداں، پتنگیں ڈوریں برآمد،ملزم گرفتار

کلرسیداں، پتنگیں ڈوریں برآمد،ملزم گرفتار

  

کلر سیداں(تحصیل رپورٹر) تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر 177 عدد پتنگیں اور چرخیاں ڈور والی 39 عدد قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق انہیں مخبر کے ذریعے اطلاع ملی تھی کہ مدثر نامی نوجوان محلہ جامعہ مسجد کلر سیداں اپنے گھر کے ساتھ ملحقہ بیٹھک میں بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں فروخت کر رہا ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -