ڈی پی اوچکوال ذوالفقاراحمدکاٹوبہ ٹیک سنگھ رتبادلہ کردیاگیا

ڈی پی اوچکوال ذوالفقاراحمدکاٹوبہ ٹیک سنگھ رتبادلہ کردیاگیا

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او چکوال چوہدری ذوالفقار احمد کا تبادلہ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر ایڈیشنل ایس پی لاہور عادل میمن کو ضلع چکوال کا نیا ڈی پی او تعینات کیا گیا ہے۔ یہ تبادلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے شفاف انتخابات کرانے کیلئے بنائی جانے والی پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔ ڈی پی او چوہدری ذوالفقار احمد دو ماہ تک چکوال میں تعینات رہے۔عادل میمن ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن صدر لاہور تھے اوروہ پی ایس پی گریڈ18کے آفیسر ہیں۔

Back to Conv

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -