چکوال ، زہریلا کھانا کھانے سے دو کم سن بچے جاں بحق ، 1ہسپتال داخل

چکوال ، زہریلا کھانا کھانے سے دو کم سن بچے جاں بحق ، 1ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محلہ فاروقی میں قیامت ٹوٹ پڑی ابرار علی کا آٹھ ماہ کا بیٹا ابراہیم علی اور تین سالہ بیٹی فجر علی زہریلا کھانا کھانے سے اپنے والدین سے روٹھ کر دنیا چھوڑ گئے جبکہ ایک چھ سال کی بیٹی ابھی راولپنڈی ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہے۔افسوس ناک واقعہ پر پورے علاقہ میں کہرام مچ گیا۔دونوں متفیان ایک محنت کش کی اولاد تھے جس کی دنیا اندھیر ہوگئی۔