چکوال، پنڈی پھاٹک سے 8بوتل شراب پکڑی گئی،مقدمہ درج

چکوال، پنڈی پھاٹک سے 8بوتل شراب پکڑی گئی،مقدمہ درج

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سٹی پولیس چکوال نے پنڈی پھاٹک سے 8بوتل شراب پکڑ لی، اے ایس آئی ضمیر حسین نے دوران گشت و پڑتال محمد وسیم ولد محمد اسماعیل ساکن محلہ لائن پارک کے قبضے آٹھ بوتل شراب برآمد کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔ سٹی پولیس چکوال نے ایک اور کارروائی میں جہانگیر ٹاؤن سے ملزم خالد محمود ولد محمد خان ساکن تکیہ شاہ مراد کے قبضہ سے چار بوتل شراب برآمد کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -