ونہار کی سیاسی شخصیت ملک اخترنے تحریک انصاف کی حمایت کردی

ونہار کی سیاسی شخصیت ملک اخترنے تحریک انصاف کی حمایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملک اختر شہباز نے اپنی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کر دیا ملک اختر شہباز نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کرینگے بوچھال کلاں میں علاقہ ونہار کے اڑھائی ہزار افراد کا اجتماع ۔اجتماع میں شریک عمائدین علاقہ نے ملک اختر شہباز کے فیصلے کی بھر پور تائید کر دی ۔ملک اختر شہباز کے فیصلہ کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار سردار آفتاب اکبر علاقہ ونہار میں ناقابل شکست ہو گئے ہیں۔ حلقہ این اے65میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہٰی امیدوار ہیں۔