چکوال،غفلت ،لاپرواہی سے منی ٹرک چلانیوالا ڈرائیورگرفتار

چکوال،غفلت ،لاپرواہی سے منی ٹرک چلانیوالا ڈرائیورگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کلر کہار کے قریب پٹرولنگ پولیس نے غفلت اور لاپرواہی سے منی ٹرک چلانے والے کو گرفتار کر کے کلر کہار پولیس کے حوالے کردیا۔ اے ایس آئی محمد عامر نے استغاثہ دیا کہ دوران ڈیوٹی منی ٹرک نمبرLZR6304جس کو ڈرائیور ابرار حسین ولد پائندہ خان ساکن بھرپور نہایت تیز رفتاری اور غفلت لاپرواہی سے چلاتے ہوئے آیا اور اس نے خطرناک انداز میں ٹی آئرن لوڈ کیے ہوئے تھے اس نے اپنی اور عوام الناس کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ سب انسپکٹر محمد اکرم نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔