میرے شوہر کو غیر شادی شدہ کیوں کہا؟ مودی کی اہلیہ مدھیہ پردیش کی گورنر پر برس پڑیں

میرے شوہر کو غیر شادی شدہ کیوں کہا؟ مودی کی اہلیہ مدھیہ پردیش کی گورنر پر برس ...
میرے شوہر کو غیر شادی شدہ کیوں کہا؟ مودی کی اہلیہ مدھیہ پردیش کی گورنر پر برس پڑیں

  

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی بیوی جشودا بین‘ مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل پر وزیراعظم نریندر مودی کو غیر شادی شدہ بتانے پر برس پڑیں‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نریند مودی کی بیگم کے منظر عام پر آنے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے سامنے آئے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بیوی جشودا بین جو طویل عرصے سے نریندر مودی سے الگ رہتی ہیں‘ مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کے وزیراعظم کو غیر شادی شدہ کہنے کے بیان پر خاموش نہ رہ سکیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -