ہوٹل سے فحش حرکات کرتے 3جوڑے گرفتار

ہوٹل سے فحش حرکات کرتے 3جوڑے گرفتار
ہوٹل سے فحش حرکات کرتے 3جوڑے گرفتار

  

قصور( ویب ڈیسک) چھانگا مانگا پولیس نے ہوٹل سے فحش حرکات کرتے تین جوڑوں کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ ایکسپریس کے م طابق جھیل موڑ چھانگا مانگا میں واقع گرین وویو ہوٹل میں چھاپہ مار کر پولیس تھانہ چھانگا مانگا نے تین جوڑوں یٰسین ، عرفان ، اسد ، ارشاد بی بی ، سمینہ بی بی ، اور صفیہ بی بی کو فحش حرکات کرنے پر گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور /جرم و انصاف