چیمپینز لیگ میں کل پہلا میچ پاکستان اور بھارت کا ہو گا، میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ صحیح وقت جانئے

چیمپینز لیگ میں کل پہلا میچ پاکستان اور بھارت کا ہو گا، میچ کتنے بجے شروع ہو ...
چیمپینز لیگ میں کل پہلا میچ پاکستان اور بھارت کا ہو گا، میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ صحیح وقت جانئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہاکی کے بڑے ایونٹ چیمپئنز لیگ کا آغاز کل سے ہوگا، افتتاحی میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔یہ فٹ بال میچ کہاں اور کون دیکھ رہا ہے؟ ویڈیو نے پوری دنیا کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا، دیکھ کر آپ بھی شدید برہم ہو جائیں گے

ہاکی چیمپئنز لیگ کا 37 واں اور آخری ایڈیشن نیدر لینڈز میں شیڈول ہے، بڑے مقابلے کا آغاز پاک بھارت زور کے جوڑ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں 18 بار مد مقابل ہوئیں جن میں سے 12 بار پاکستان جبکہ بھارت صرف 6 بار ہی جیت سکا، پاکستان کو تین بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، آسٹریلیا کی ٹیم سب سے زیادہ 14 بار ٹائٹل جیت چکی ہے۔

مزید :

کھیل -