سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے بھی اثاثے ظاہر کر دیے

سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے بھی اثاثے ظاہر کر دیے
سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے بھی اثاثے ظاہر کر دیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عام انتخابات سے قبل سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے اثاثوں کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں ان کے کل اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ 47 لاکھ روپے ہے۔

دستاویز کے مطابق سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے نام 3 گھر ہیں جن کی مالیت 3 کروڑ 66 لاکھ روپے ہے اور ان کے ذرائع آمدن قومی اسمبلی کی تنخواہ اورجائیداد کاکرایہ ہیں۔اس کے علاوہ ایازصادق کے 3 بینک اکاو¿نٹس میں رقم کی مالیت 2 لاکھ 57 ہزار 23 روپے ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -