مس ورلڈ پاکستان رمینا اشفاق کی ایسا ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

مس ورلڈ پاکستان رمینا اشفاق کی ایسا ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی کہ سوشل ...
مس ورلڈ پاکستان رمینا اشفاق کی ایسا ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مس ورلڈ پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی رمینا اشفاق سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔یہ فٹ بال میچ کہاں اور کون دیکھ رہا ہے؟ ویڈیو نے پوری دنیا کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا، دیکھ کر آپ بھی شدید برہم ہو جائیں گے
وہ حال ہی میں 25 سال کی ہوئی ہیں جس کا جشن انہوں نے اپنے قریبی عزیزوں اور دوستوں کیساتھ منایا۔ اس موقع پر انہوں نے خوب ڈانس بھی کیا جبکہ اس موقع کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس نے دھوم مچا رکھی ہے اور جو بھی دیکھتا ہے، آنکھیں جھپکنا بھول جاتا ہے۔

رمینا نے اپنا زیادہ تر وقت امریکہ میں گزارا ہے اور نامناسب کپڑوں میں تصاویر کے باعث انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ رمینا اشفاق شاق و شوکت سے بھرپور ’مس ارتھ‘ کا حصہ بھی ہیں اور مزید بلندیوں پر جانا چاہتی ہیں جبکہ اتنی کم عمر میں حاصل ہونے والی کامیابیاں ہی ان کے ٹیلنٹ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔