پنجاب میں 965پولیس انسپکٹرز،سندھ میں 137 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری

پنجاب میں 965پولیس انسپکٹرز،سندھ میں 137 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری
 پنجاب میں 965پولیس انسپکٹرز،سندھ میں 137 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 965پولیس انسپکٹرز  جبکہسندھ میں 137 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری دےدی ہے۔الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ کسی افسر کو اس کے اپنے ضلع میں تعینات نہ کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات سے قبل پنجاب میں 965پولیس انسپکٹرز ،سندھ میں 137 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری دےدی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ کسی افسر کو اس کے اپنے ضلع میں تعینات نہ کیا جائےجبکہ متعلقہ حکام کو سیاسی مداخلت نہ ہونے کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

مزید :

قومی -