مخصوص نشستوں پر ردوبدل کا الزام، ناراض خواتین کا پی ٹی آئی کے الیکشن سیل کی عہدے دار عالیہ حمزہ کا گھیراﺅ

مخصوص نشستوں پر ردوبدل کا الزام، ناراض خواتین کا پی ٹی آئی کے الیکشن سیل کی ...
مخصوص نشستوں پر ردوبدل کا الزام، ناراض خواتین کا پی ٹی آئی کے الیکشن سیل کی عہدے دار عالیہ حمزہ کا گھیراﺅ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خواتین کی مخصوص نشستوں پر ردوبدل کا الزم لگاتے ہو ئے ناراض خواتین نے پی ٹی آئی کے الیکشن سیل کی عہدے دار عالیہ حمزہ کا گھیراﺅکر لیا۔

جیو نیوز کے مطابق چیئرمین سیکریٹریٹ میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ردوبدل کا الزم لگاتے ہو ئے ناراض خواتین نے پی ٹی آئی کے الیکشن سیل کی عہدے دار عالیہ حمزہ کا گھیراﺅکر لیا۔،احتجاجی خواتین نے مطالبہ کیا کہ خواتین کی مخصوص نشستیں میرٹ پر الاٹ کی جائیں۔پی ٹی آئی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پرناراضی کا اظہار کر تے ہو ئے پی ٹی آئی کی خواتین نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں احتجاج کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ خواتین کی مخصوص فہرست کا از سر نو جائزہ لیا جائے ۔

مزید :

قومی -