زعیم حسین قادری نے نون لیگ کے خلاف بغاوت کیوں کی ؟ خود ہی اندر کی بات بتا دی

زعیم حسین قادری نے نون لیگ کے خلاف بغاوت کیوں کی ؟ خود ہی اندر کی بات بتا دی
زعیم حسین قادری نے نون لیگ کے خلاف بغاوت کیوں کی ؟ خود ہی اندر کی بات بتا دی

  

مسلم لیگ نون کے رہنماسید زعیم حسین قادری نے گذشتہ روز پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پارٹی صدر شہباز شریف اور ان  کے بیٹے حمزہ شہباز پر کڑی تنقید کی اور  اعلان کیا کہ وہ آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لیں گے۔زعیم قادری نے مسلم لیگ نون سے دیرینہ رفاقت اور پارٹی سے برسوں کا ناطہ کیوں توڑا ؟اس معاملے کی اندرونی کہانی وہ خود ہی سامنے لے آئے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -