مریم نو ازکاوالدہ کی مکمل صحت یابی تک پاکستان نہ آنے کا اعلان

مریم نو ازکاوالدہ کی مکمل صحت یابی تک پاکستان نہ آنے کا اعلان
مریم نو ازکاوالدہ کی مکمل صحت یابی تک پاکستان نہ آنے کا اعلان

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نو از نے بیگم کلثوم نواز کی مکمل صحت یابی تک لند ن میں قیام کر نے فیصلہ کر تے ہو ئے پا کستان نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق مریم نو از نے والدہ کی مکمل صحت یابی تک لند ن میں قیام کر نے فیصلہ کر تے ہو ئے  کہا ہے کہ میری والدہ بیمار ہیں میں ان کی مکمل صحت یابی تک پاکستان نہیں جاﺅنگی ۔پاکستان جانے کا فیصلہ کلثوم نوازکی مکمل شفایابی پرہی کیا جا ئے گا۔ان کا کہنا تھا کہ والدہ کی صحت کے پیش نظرپاکستان جانےکافیصلہ نہیں ہواہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -