والدہ کی حالت پہلے کی نسبت بہتر ہے:حسین نواز

والدہ کی حالت پہلے کی نسبت بہتر ہے:حسین نواز
والدہ کی حالت پہلے کی نسبت بہتر ہے:حسین نواز

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)حسین نواز نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی حالت پہلے سے بہتر ہے ۔والدہ کو نالیاں لگی ہیں اوردوا دی جارہی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق حسین نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی حالت پہلے سے بہتر ہے انہوں نے کہا کہ والدہ کو ہسپتال میں نالیاں لگی ہو ئی ہیں اور ان کو میڈیسن دی جاری ہے۔ اچھی خبریہ ہے کہ کوئی بری خبرنہیں ہے ۔پہلے دن بہت خطرہ تھا لیکن اب حالت پہلے دن کی نسبت بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ کلثوم نوازکی حالت اب بھی تشویشناک ہے اور وہ وینٹی لیٹرپرہیں۔ڈاکٹرکاکہناہے کہ کلثوم نوازکےاعضاکومعمول پرآنے میں وقت لگے گا۔

مزید :

قومی -