کراچی،پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کے رشتہ داروں نے اسکے شوہر کو قتل کر دیا

    کراچی،پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کے رشتہ داروں نے اسکے شوہر کو قتل کر دیا

  

کراچی (آئی این پی) کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر خاتون کے رشتہ داروں نے حملہ کرکے شوہر کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ناردرن بائی پاس پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر خاتون کے رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کیا پھر انہیں اغوا کر کے لے گئے۔ بعدازاں پولیس نے مقابلے کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے خاتون کو بازیاب کرا لیا ہے۔

شوہر قتل

مزید :

علاقائی -