کورونا ویکسین پر تمام ممالک کی ملکیت کا حق تسلیم کیا جائے، یورپی ممالک

    کورونا ویکسین پر تمام ممالک کی ملکیت کا حق تسلیم کیا جائے، یورپی ممالک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)یورپین ممالک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیلئے تیار ہونے والی ویکسین پر تمام ممالک کی ملکیت کا حق تسلیم کیا جانا چا ئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطاق یورپی ممالک کے خیال کی تائید کرنیوالے ممالک کو تشویش ہے کہ اس وقت ویکسین کی تیاری کیلئے ایک مقا بلہ نظر آ رہا ہے۔ماہر جینیات کیٹ براڈیریک سائنسدانوں کی اس ٹیم کا حصہ ہیں جو دنیا بھر میں کووڈ 19 کیلئے ایک ویکسین تیار کرنے کی کو شش کرنیوالے 44 منصوبوں میں سے ایک ہے۔وہ امریکہ کی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی اینویو میں محققین کی ایک ٹیم کا حصہ ہیں جو دسمبر تک اس ویکسین کی دس لاکھ خوراکیں تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ لیکن یہ ویکسین کہاں اور اور کن لوگوں کو ملے گی۔اس بارے میں فی الحال مکمل خاموشی ہے۔
یورمی ممالک

مزید :

علاقائی -