پراپرٹی تنازع پر درجنو ں افر ادکاوکیل کے گھر پردھاوا

پراپرٹی تنازع پر درجنو ں افر ادکاوکیل کے گھر پردھاوا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)اسلا م پو رہ کے علا قہ میں ایک وکیل کے گھر پر درجنو ں افر اد نے حملہ کر کے علا قے میں شد ید خو ف وہر اس پھیلا دیا اور جا تے ہو ئے گھر کا مر کز ی گیٹ بھی جس کی قیمت دو لا کھ روپے بتا ئی جا تی ہے۔ ٹر یکٹر ٹر الی میں رکھ کر فر ار ہو گئے۔بتا یا گیا ہے کہ کو رٹ سٹر یٹ روڈ پر سید حما د مشتاق ایڈ ووکیٹ اپنے اہل خا نہ کے سا تھ رہا ئش پذ یر تھا اس گھر کا کا فی عر صے سے تنا ز ع چل رہا ہے۔ عد الت اور پنچا ئت نے بھی سید حما د مشتا ق امیڈ ووکیٹ کے حق میں فیصلہ دیا تھا

تا ہم گز شتہ روز ملز ما ن اسد شکو ر،محمد شکو ر،راؤ طیب،شا ہد،بلا ل اور تقر یبا 60نا معلو م افر اد ہا تھو ں میں اسلحہ،ڈنڈ ے اور سو ٹے لیے ٹر یکٹر ٹر الی اور رکشو ں میں سو ار ہو کر وکیل کے گھر پہنچے اور تا لے ما ر نے لگیں جب وکیل کے گھر سے کو ئی نہ نکلا تو وہ گھرکے صحن سے مر کز ی گیٹ ٹر الی پر ڈال کر اپنے سا تھ لیں گئے۔اسلا م پو رہ پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے۔پو لیس کے مطا بق یہ پر اپر ٹی کے جھگڑ ے کا کیس ہے ہم تفتیش کررہے ہیں جلد ہی ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے کا روائی کی جا ئے گی۔

مزید :

علاقائی -