مصری شاہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 18ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

مصری شاہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 18ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران 18قمار بازوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران غلام عباس پرویز،وسیم،صدیق،اللہ رکھا رضوان،سلیم،عمران، قیصر سمیت 18 افراد کو جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 90 ہزار روپے نقدی 16 موبائل فون اور آلات قمار بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

دو لاشیں بر آ مد

قصور،چونیاں (بیورورپورٹ،نامہ نگار) قصور پو لیس نے دو مختلف مقا ما ت سے دو نا معلو م افرا د کی نعش بر آ مد کر لی۔ تفصیل کے مطا بق کھڈ یا ں کے نوا ح با قر کے نہر سے 35 سا لہ شخص کی گلی سڑ ی نعش ملی ہے جبکہ تھا نہ سٹی چو نیا ں پو لیس نے ٹبے چو نیا ں سے 60 سا لہ ملنگ کی چا ر پا نچ رو ز سے پڑ ی ہو ئی نعش بر آ مد کر لی ہے۔

مزید :

علاقائی -