ڈولفن اہلکار دوران پٹرولنگ خوش اخلاقی سے پیش آئیں،اشفاق خان

ڈولفن اہلکار دوران پٹرولنگ خوش اخلاقی سے پیش آئیں،اشفاق خان

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہوراشفاق خان نے کہا ہے کہ ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ کے جوان دورانِ پٹرولنگ شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کریں۔اشفاق خان نے ڈولفن سکواڈ کے جوانوں کو قرنطینہ مراکزسمیت اہم شاہراؤں پر موثر پٹرولنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

مزید :

علاقائی -