قصور،ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی ہوگیا

قصور،ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی ہوگیا

  

قصور (بیورورپورٹ)ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق گھوٹکی حبیب آباد سی این جی کے قریب موٹر سائیکل سوار عدنان اور اس کا بھائی عبد اللہ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے اور عدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا عبداللہ کو شدید حالت کے پیش نظر سول ہسپتال پتوکی ریفر کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے حادثہ میں جو فلنگ اسٹیشن حبیب آباد کے قریب ہی پیش آیا جس میں 35 سالہ ملنگ کو نامعلوم گاڑی کے ڈرائیور نے ٹکر ما ر کر ہلاک کر دیا۔

مزید :

علاقائی -