معروف عالم دین علامہ جوہری انتقا ل کر گئے، انا للہ ونا الیہ راجعون

  معروف عالم دین علامہ جوہری انتقا ل کر گئے، انا للہ ونا الیہ راجعون

  

کراچی)مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سکالر، مورخ اورعالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے،علامہ طالب جوہری کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے،علامہ طالب جوہری بھارتی صوبے بہار کے شہر پٹنہ میں 27اگست1939کو پیدا ہوئے، ان کا خاندان قیام پاکستان کے وقت کراچی آکرآباد ہوا ان کی سب سے معروف کتاب تفسیر قرآن ہے، نماز جنازہ کراچی میں ادا کی جائے گی۔

طالب جوہری

مزید :

صفحہ اول -