مشکلات سے دوچار بور ڈ کی بہتری چیلنج ہے، نک ہاکلے

مشکلات سے دوچار بور ڈ کی بہتری چیلنج ہے، نک ہاکلے

  

سڈنی (آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری سربراہ نک ہاکلے نے کہا ہے کہ وہ مشکلات سے دوچار بورڈ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹوٹے ہوئے تعلقات بحال اور ہر کسی کا درست سمت میں چلنے کو یقینی بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔برطانوی شہری نے گزشتہ ہفتے یہ گرما گرم عہدہ اس وقت سنبھالا جب کیون رابرٹس نے کورونا وائرس بحران سے نمٹنے کے انداز پر پیدا ہونیوالے شدید غصے کے باعث اپنی مدت کے بمشکل درمیان میں استعفیٰ دیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -