وزیراعظم عمران خان کا باکسر محمد علی کو خراج عقیدت

وزیراعظم عمران خان کا باکسر محمد علی کو خراج عقیدت

  

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نیعظیم باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین اور بہادر انسان تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ مصائب و آلام کے دور میں اپنے عقائد کی آبیاری کیلئیمحمد علی نے بطور کھلاڑی اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے بہترین ایام اور پرکشش آمدن کو قربان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ محمد علی کی قوت اور حوصلہ آج بھی دنیا بھر میں لوگوں کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔

ن کیعقائد مادیت پرستی سے بالاتر تھے۔انہوں نے کہا کہ محمدعلی نیکیریئرکیعروج پرپْرکشش مراعات چھوڑکرانسانیت کی خدمت کو ترجیح دی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -